Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / حالت نشہ میں گاڑی  چلانے پر کارروائی

حالت نشہ میں گاڑی  چلانے پر کارروائی

حیدرآباد 25مارچ (یواین آئی )شہر حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے 24 افراد پکڑے گئے ۔ کل رات پولیس نے بنجارہ ہلز کے تلنگانہ اسٹڈی سرکل علاقہ میں بڑے پیمانہ پر مہم چلائی ۔ اس مہم کے دوران 11 ٹو وہیلرس اور 13 کاروں کو ضبط کیا گیا ۔ پولیس پکڑے گئے افراد کی پیر کو کونسلنگ کریں گی ۔ بعد ازاں ان افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ چند دنوں سے شراب پی کر گاڑی چلانے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT