Wednesday , September 20 2017
Home / Top Stories / حج کو محفوظ بنانے ایک لاکھ سکیورٹی پرسونل متعین : سعودی عرب

حج کو محفوظ بنانے ایک لاکھ سکیورٹی پرسونل متعین : سعودی عرب

Saudi security forces take part in a military parade in preparation for the annual Hajj pilgrimage in Mecca, Saudi Arabia, Thursday, Sept. 17, 2015. (AP Photo/Mosa'ab Elshamy)

مکہ ، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لگ بھگ 100,000 سکیورٹی پرسونل متعین ہیں کہ ایام حج کے دوران نگرانی انجام دیں جبکہ مناسک حج کا منگل کو آغاز ہورہا ہے۔ میجر جنرل منصور الترکی کا کہنا ہے کہ حج کے دوران بڑے ہجوم کی سلامتی کو یقینی بنانے والوں میں انسدادِ دہشت گردی کی ایلیٹ یونٹ، ٹریفک پولیس اور ایمرجنسی سیول ڈیفنس پرسونل کے ارکان شامل ہیں۔ اُن کی مدد آرمی اور نیشنل گارڈ کے اضافی دستے کررہے ہیں۔ الترکی نے ’اے پی‘ کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ عسکریت پسند سعودی عرب میں کہیں بھی ایک سنٹی میٹر پہ تک کنٹرول نہیں کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT