Tuesday , May 23 2017
Home / Top Stories / حج 2018 ء صرف بحری سفر ، فضائی نہیں: نقوی

حج 2018 ء صرف بحری سفر ، فضائی نہیں: نقوی

نئی دہلی 12 مئی  (سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے منصوبہ بنایا ہے کہ 15 کریز بحری جہازوں کے ذریعہ جو عالمی معیار کی سہولتیں رکھتے ہوں گے، عازمین حج کو ممبئی تا جدہ 2018 ء کے حج کے سفر کے لئے منتقل کیا جائے گا۔ ایک دفعہ میں 5 ہزار عازمین حج سفر کرسکیں گے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی اُمور مختار عباس نقوی نے کہاکہ یہ بحری جہاز 4 دن میں جدہ پہونچ جائیں گے۔ یہ تجویز سپریم کورٹ کے حکمنامے کے پس منظر میں مرکز کے زیرغور ہے۔ سپریم کورٹ نے 2022 ء تک حج سبسیڈی برخاست کردینے کا حکم دیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT