Sunday , August 20 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے حج کیا اور حج میں کوئی نافرمانی کی بات نہ کی اور نہ فحش کلام کیا تو وہ حج سے ایسا پاک صاف ہوکر لوٹتا ہے، جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے‘‘۔ (بخاری و مسلم)

TOPPOPULARRECENT