Thursday , September 21 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت روزہ داروں کیلئے ہر روز آراستہ کی جاتی ہے اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے نیک بندے قریب ہے کہ (دنیا کی) مشقتیں اپنے اوپر سے پھینک کر تیری طرف آویں۔                (احمد، ابن حبان)

TOPPOPULARRECENT