Saturday , August 19 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے کہ اس کے ظلم کا پیمانہ لبریز ہوجائے پھر اسے ایسا پکڑتا ہے کہ چھوڑتا نہیں۔    (بخاری، مسلم)

TOPPOPULARRECENT