Tuesday , August 22 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت کی دالان کی نماز بہتر ہے آنگن کی نماز سے اور کمرہ کی نماز بہتر ہے دالان کی نماز سے۔             (ابوداؤد)

TOPPOPULARRECENT