Wednesday , August 23 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک تاجر تھا وہ لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا پھر جب وہ کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے ملازموں سے کہتا کہ اس کو معاف کردو شاید اللہ ہمارے گناہ معاف کردے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کے گناہ معاف کردیئے۔
(بخاری شریف)

TOPPOPULARRECENT