Thursday , August 17 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے کاندھے پکڑ کر فرمایا دنیا میں اس طرح رہو جیسے کہ تم پردیسی یا مسافر ہو۔
(بخاری شریف)

TOPPOPULARRECENT