Monday , September 25 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بھلائی کے کام اور اچھے اچھے کام خزانے ہیں۔ مبارک ہیں وہ بندے جن کو اللہ تعالیٰ نے خیر کے کاموں کی کنجی بنایا اور برے کاموں کو روکنے والا بنایا۔               (ابن ماجہ)

TOPPOPULARRECENT