Saturday , September 23 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی کسی بیمار کی مزاج پرسی کو جاتا ہے تو ایک پکارنے والا آسمان سے پکار کر کہتا ہے تو اچھا تیرا چلنا اچھا تو نے جنت میں اپنا گھر بنالیا ۔۔
( ترمذی ، ابن ماجہ )

TOPPOPULARRECENT