Sunday , May 28 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت معاذ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا اپنی زبان کو قابو میں رکھو لوگوں کو ان کی زبان کے برے بول ہی دوزخ میں ڈلوائیں گے ۔ ( ترمذی)

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT