Friday , August 18 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ اگر میں اپنی اُمت پر اس بات کو مشکل نہ جانتا تو اس کو یہ حکم دیتا کہ وہ عشاء کی نماز دیر سے پڑھیں اور ہر نماز کے لئے مسواک کریں۔ (بخاری، مسلم)

TOPPOPULARRECENT