Wednesday , October 18 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ جو شخص خالص اﷲ کے لئے مسجد بناتا ہے اﷲ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بناتا ہے ۔ ( بخاری و مسلم )

TOPPOPULARRECENT