Wednesday , July 26 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دین غالب رہے گا جب تک لوگ جلدی افطار کرتے رہیں کیونکہ یہود اور عیسائی دیر سے افطار کرتے ہیں۔
(ابوداؤد، ابن ماجہ)

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT