Tuesday , September 26 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا سخی اﷲ تعالیٰ سے قریب ہے جنت سے قریب ہے دوزخ سے دور ہے ۔ بخیل اﷲ تعالیٰ سے دور ہے جنت سے دور ہے دوزخ سے قریب ہے اور جاہل سخی اﷲ تعالیٰ کے نزدیک عالم بخیل سے زیادہ محبوب ہے ۔
(ترمذی)

TOPPOPULARRECENT