Thursday , September 21 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت جریر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا جس کو نرمی سے محروم کردیا جاتا ہے اُس کو نیکی سے محروم کردیا جاتا ہے۔
( بخاری شریف)

TOPPOPULARRECENT