Saturday , August 19 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں کو اگر اذان اور پہلی صف کا ثواب معلوم ہوجائے تو اسے حاصل کرنے کے لئے آپس میں قرعہ اندازی کیا کریں ۔
(بخاری، مسلم)

TOPPOPULARRECENT