Tuesday , September 19 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہفتہ میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کے دن لوگوں کے اعمال اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب مسلمان بندوں کو بخش دیتا ہے، سوائے اس کے جس کی کسی مسلمان بھائی سے عداوت ہو‘‘۔ (مسلم)

TOPPOPULARRECENT