Saturday , August 19 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سچ کو اختیار کرو، سچ بولنا نیکی کا راستہ دکھاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے۔ جو آدمی ہمیشہ سچ بولتا رہتا ہے وہ اللہ کے نزدیک صدیق لکھ دیا جاتا ہے۔    (بخاری شریف)

TOPPOPULARRECENT