Thursday , October 19 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے جنت دکھائی گئی تو میں نے دیکھا کہ اس میں غریب آدمی زیادہ ہیں اور دوزخ کا معائنہ کیا تو میں نے دیکھا کہ اس میں عورتیں زیادہ ہیں ۔۔
( بخاری شریف )

TOPPOPULARRECENT