Saturday , October 21 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے تو صبح و شام اس کا ٹھکانہ پیش کیا جاتا ہے ۔ اگر جنتی ہے تو جنت میں اس کی جگہ دکھائی جاتی ہے اور اگر جہنمی ہے تو جہنم میں اس کا ٹھکانہ دکھایا جاتا ہے ۔۔
( بخاری شریف )

TOPPOPULARRECENT