Saturday , August 19 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا: ’’کونسا عمل افضل ہے؟‘۔ فرمایا: ’’اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا‘‘۔ پوچھا گیا: ’’پھر کونسا عمل افضل ہے؟‘‘۔ ارشاد ہوا: ’’اللہ کے راستے میں جہاد کرنا‘‘۔ پوچھا گیا: ’’پھر کونسا عمل افضل ہے؟‘‘۔ فرمایا: ’’حج مبرور (یعنی نیکیوں والا حج)‘‘۔ (بخاری و مسلم)

TOPPOPULARRECENT