Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / حذف تبصرے کا نشریہ ،راجیہ سبھا کی مراعات شکنی کمیٹی سے رجوع

حذف تبصرے کا نشریہ ،راجیہ سبھا کی مراعات شکنی کمیٹی سے رجوع

نئی دہلی ۔ 24 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا کے نائب صدرنشین پی جے کورین نے آج اشارہ دیا کہ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے حذف کئے ہوئے تبصرے جنھیں ذرائع ابلاغ گھرانوں کے چند گوشوں میں شائع کیا گیا ہے، راجیہ سبھا کی مراعات شکنی کمیٹی سے رجوع کئے جائیں گے ۔ کورین نے کہاکہ گزشتہ ہفتہ ذرائع ابلاغ سے کہاگیا تھا کہ صدرنشین کی جانب سے ریکارڈ سے حذف کیا ہوا کوئی تبصرہ شائع نہ کیا جائے ۔ اگر کسی رُکن کے تبصرے کو مسخ کیا جاتا ہے تو یہ مراعات شکنی کے مترادف ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT