Sunday , August 20 2017
Home / عرب دنیا / حریف طالبان گروپس میں جھڑپیں، 47 ہلاک

حریف طالبان گروپس میں جھڑپیں، 47 ہلاک

کابل۔9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک افغان عہدیدار کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں طالبان کے دو علیحدہ گروپس میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ زابل صوبہ کے گورنر کے رجمان گل اسلام نے بتایا کہ گزشتہ تین دنوں سے جاری جھڑپوں میں مجموعی طور پر 47 جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT