Sunday , September 24 2017
Home / دنیا / حزب اللہ اور شامی فوج کی جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی

حزب اللہ اور شامی فوج کی جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی

بیروت،21جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لبنانی گروپ حزب اللہ اور شامی فوج نے شام اور لبنان کی سرحد پر واقع علاقہ میں جنگجؤوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع کی ہے ۔صدر بشارالاسد کی حمایت میں لڑنے والے فوجی اتحاد کے ایک کمانڈر نے یہ اطلاع دی ہے ۔کمانڈر نے کہا کہ یہ فوجی کارروائی سرحدی علاقے جرود عرسال اور مغربی قلمون میں شدت پسندوں کے خلاف شروع کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT