Tuesday , May 23 2017
Home / دنیا / حسینہ کو تیستا کا پانی حاصل ہونے کی اُمید ، مودی کے تیقن کا تذکرہ

حسینہ کو تیستا کا پانی حاصل ہونے کی اُمید ، مودی کے تیقن کا تذکرہ

ڈھاکہ۔ 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ نے آج کہا کہ انہیں دیرینہ آبی شراکت داری معاہدہ پر عنقریب ہندوستان کے ساتھ دستخط کا یقین ہے، کیونکہ وزیراعظم نریندر مودی نے تیقن دیا ہے کہ یہ معاہدہ ضرور طئے پائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم صبر و تحمل کے ساتھ اس معاہدے کا انتظار کریں گے۔ ہندوستان کو پانی جاری کرنا ہی ہوگا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT