Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / حسین ساگر میں خودکشی کی کوشش ناکام

حسین ساگر میں خودکشی کی کوشش ناکام

حیدرآباد ۔ /22 ستمبر (سیاست نیوز)  لیک پولیس نے آج شادی شدہ خاتون کی جانب سے خودکشی کی کوشش کو ناکام بنادیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ جوتر مائی ساکن چادر گھاٹ اپنے شوہر کے مسلسل ہراسانی اور جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر حسین ساگر جھیل میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی ۔ جس پر چوکس لیک پولیس عملہ خاتون کو اپنی حراست میں لیکر پولیس اسٹیشن منتقل کیا جہاں پر انسپکٹر لیک پولیس اسٹیشن شریمتی سری دیوی نے خاتون کی کونسلنگ کی اور اسے والدین کے حوالے کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT