Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / حصول ملازمت میں ناکامی پر خودکشی

حصول ملازمت میں ناکامی پر خودکشی

حیدرآباد /18 جولائی ( سیاست نیوز ) ملازمت کے حصول میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلیا ۔ ریاست آندھراپردیش سے حیدرآباد آیا تھا ۔ یہ واقعہ اپل پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 28 سالہ نریش کمار نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 26 سالہ نریش کمار جو ایم بی اے کا طالب علم یہاں شہرکے علاقہ حبشی گوڑہ کے علاقہ میں واقعہ ایک گیسٹ ہاوز میں مقیم تھا ۔ ضلع گنٹور ریاست آندھراپردیش کا ساکن تھا ۔ یہ شخص ملازمت کی تلاش میں تھا اور اس نے ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس اپل مصروف تحقیقات ہے

TOPPOPULARRECENT