Sunday , September 24 2017
Home / Top Stories / حفاظتی دستوں نے مکہ میں ایک دہشت گرد کو مارگرا ‘ بے شمار گرفتار

حفاظتی دستوں نے مکہ میں ایک دہشت گرد کو مارگرا ‘ بے شمار گرفتار

دبئی: مکہ شہر میں سعودی عربیہ کے حفاظتی دستوں جمعہ کے روز ایک شخص کو مارگرایا جو پولیس کو مطلوب تھا۔

العربیہ کی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسس نے کئی اور لوگوں کو گرفتار بھی کیاہے۔

یہاں پر سکیورٹی فورسس اوردہشت گردوں اور سیکورٹی فورسس کو مطلوب مصلح شخص کے درمیان میں فائیرنگ کا سلسلہ بھی چلا۔

رائٹرس کی خبر کے مطابق مکہ مکرمہ کے پڑوسی شہر الاصیلہ میں ایک عمارت کو سیکورٹی فورسس نے گھیراؤ کرلیا جہاں پر دہشت گرد روپوش تھے۔

اس بات کی بھی اطلاع ہے کہ فائیرنگ کے تبادلہ میں سکیورٹی فورسس کا کوئی جوان زخمی بھی نہیں ہوا۔

TOPPOPULARRECENT