Saturday , July 22 2017
Home / دنیا / حفر الباطن حادثہ، 6افراد جاں بحق

حفر الباطن حادثہ، 6افراد جاں بحق

حفر الباطن۔/24 جون (سیاست ڈاٹ کام) رفحاء حفر الباطن روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے باعث ایک خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ شمالی حدود ریجن میں ہلال احمر کے ترجمان مساعد العنزی نے بتایاکہ حادثہ رفحاء￿ سے 40کلو میٹر مشرق میں رفحاء￿ حفر الباطن روڈ پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونیوالوں کی میتیں رفحاء￿ جنرل اسپتال کے سرد خانے میں محفوظ کر دی گئیں۔

 

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT