Thursday , September 21 2017
Home / عرب دنیا / حماس سربراہ اسمٰعیل ھنیہ کا پہلا دورۂ مصر

حماس سربراہ اسمٰعیل ھنیہ کا پہلا دورۂ مصر

غزہ سٹی 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسمٰعیل ھنیہ نے آج مصر کا سفر کیا۔ حماس کا فلسطینی غزہ پٹی پر کنٹرول ہے اور پڑوسی ملک مصر سے روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ مصر میں اخوان المسلمین کے صدر محمد مرسی کو 2013 ء میں معزول کرنے کے بعد یہ روابط کشیدہ ہوگئے تھے۔ اسمٰعیل ھنیہ حماس سربراہ منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ مصر پہونچے۔

TOPPOPULARRECENT