Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / حنیف محمد کی حالت تشویشناک

حنیف محمد کی حالت تشویشناک

کراچی 8 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق پاکستانی کپتان حنیف محمد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں اور انہیں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے ۔ حنیف محمد آغاخان ہاسپٹل میں شریک ہیں جہاں گذشتہ ماہ سے ان کا علاج چل رہا ہے ۔ حنیف کے فرزند شعیب محمد نے بتایا کہ انہیں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے اور کل سے ان کی حالت نازک بن گئی ہے ۔ وہ انٹینسیو کیر یونٹ میں زیر علاج ہیں۔

TOPPOPULARRECENT