Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / حوالدار ہنگ پن دادا کو بعدازمرگ اشوک چکر

حوالدار ہنگ پن دادا کو بعدازمرگ اشوک چکر

نئی دہلی ۔ 26جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج بعداز مرگ اشوک چکر حوالدارہنگ پن دادا کو بعدازمرگ عطا کیا ۔ حوالدار نے تنہا تین دہشت گردوں کو گذشتہ سال جموں و کشمیر میں ہلاک کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا ۔ یہ امن کے دور کا اعلیٰ ترین دلیری ایوارڈ ہے ۔ اس طرح یہ تسلیم کیا گیا کہ حوالدار نے دلیری سے جنگ کرتے ہوئے وطن کیلئے اپنی جان دیدی ۔ ان کا اشوک چکر ان کی بیوہ نے راشٹراپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں حاصل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT