Saturday , October 21 2017
Home / Top Stories / حوثی جنگ بندی کا احترام کریں: کیری

حوثی جنگ بندی کا احترام کریں: کیری

واشنگٹن، 21 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے آج یمن کے حوثی باغیوں سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو راکٹ حملے سے آزاد ہونے کا حق ہے ۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عدیل الزبیر سے ملاقات کے بعد مسٹر کیری نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ”یوایس جسٹس اگینسٹ اسپانسر آف ٹیریرزم(جے اے ایس ٹی ) کو نافذ کرنے کی کوشش کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔جے اے ایس ٹی کے تحت امریکہ میں ہوئی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں مارے گئے امریکی عوام کے اہل خانہ کو ان ممالک کے خلاف مقدمہ چلانے اور ان سے معاوضہ مانگنے کا حق حاصل ہے ، جو اس حملے کے ذمہ دار ہیں۔

TOPPOPULARRECENT