Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / حکومت میرے سیریز پر امتناع برخواست کرے:تسلیمہ

حکومت میرے سیریز پر امتناع برخواست کرے:تسلیمہ

نئی دہلی ۔29نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت سے سابق مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم سے سبق حاصل کرنے اور چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی کو اُس کے سیرئیل’’غلطی‘‘ پر سے عائد امتناع کو برخواست کرنے کی ہدایت دینے کا بدنام زمانہ ادیب تسلیمہ نسرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم بنیاد پرستوں نے اُسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیف منسٹر مغربی بنگال کو اس کے ٹی وی سیریل ’’غلطی‘‘ پر امتناع عائد کرنے مجبور کردیا ہے ۔ وہ اس وقت سعودی عرب میں مقیم تھیں ۔ ادیبہ کا یہ تبصرہ جو ہندوستان نے جلاوطنی کی زندگی گذار رہی ہے ‘ پی چدمبرم کے کل کے تبصرہ کے بعد منظر عام پر آیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT