Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / حکومت کیرالا کی ’’لو جہاد ‘‘ کے خلاف غیرکارکردگی : ادتیہ ناتھ

حکومت کیرالا کی ’’لو جہاد ‘‘ کے خلاف غیرکارکردگی : ادتیہ ناتھ

کیچیری (کیرالا)۔ 4 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر یوپی یوگی ادتیہ نے آج بایاں بازو زیرقیادت کیرالا حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ’’لو جہاد ‘‘ کے خطرناک رجحان پر قابو پانے کیلئے کافی کارروائی نہیں کررہی ہے۔ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایک مسلم شخص کی ہندو خاتون کے ساتھ جس نے شادی سے پہلے قبول اسلام کرلیا تھا ، کی اطلاع پر سپریم کورٹ کے ردعمل ظاہر کرنے کا تذکرہ کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT