Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / حکومت کے قاعدے قانون پر عمل آوری کی ہدایت

حکومت کے قاعدے قانون پر عمل آوری کی ہدایت

ویملواڑہ۔ 13 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت قوانین کے تحت ہی اسکولس کو چلانا چاہئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رادھا کرشنن نے یہ بات کہی۔ وہ ایم ای او دفتر میں خانگی اسکولس کے کرسپانڈنٹس کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کیلئے قابل اساتذہ کا تقرر کرنا چاہئے۔ اسکولس میں تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ اس پروگرام میں ایم ای او سدرشن، نوین، ایس کمار اور دیگر شریک تھے۔

TOPPOPULARRECENT