Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد جاب فئیر پرائیوٹ کمپنیوں میں ملازمتیں

حیدرآباد جاب فئیر پرائیوٹ کمپنیوں میں ملازمتیں

حیدرآباد ۔ یکم ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : مختلف پرائیوٹ کمپنیوں میں ملازمتوں کی فراہمی کے لیے ’ حیدرآباد جاب فئیر ‘ کا اہتمام 8 ستمبر جمعرات کو صبح 9 تا دو بجے دن رائل ریجنسی گارڈن آصف نگر مہدی پٹنم روڈ پر رکھا گیا ہے ۔ گریجویٹ ، پروفیشنل ڈگری ہولڈرس ، انٹر ، میٹرک امیدواروں کے لیے ان کی مناسبت سے ملازمت کے لیے موقع دیا جاتا ہے ۔ امیدوار اپنے سی وی کے ساتھ رجوع ہو ۔ رجسٹریشن برسر موقع رہے گا اس کے لیے فون پر رجسٹریشن کی یارابطہ کی ضرورت نہیں ہے ۔ انجینئرس اور ایم بی اے امیدواروں کے لیے برسر موقع اپٹی ٹیوٹ ٹسٹ لیا جائے گا ۔ کمپنیوں کے ذمہ دار انٹرویو لیں گے ۔ وقت پر شریک ہو کر سنہری موقع سے استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT