Sunday , July 23 2017
Home / عرب دنیا / حیدرآباد (سندھ) میں دھماکہ، 24زخمی

حیدرآباد (سندھ) میں دھماکہ، 24زخمی

اسلام آباد، 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے حیدرآباد شہر میں آتش بازی سے کئے گئے دھماکے میں کم از کم 24 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان کے اخبار ‘ڈان’ میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ دھماکے کالعدم تنظیم جے سندھ متحدہ محاذ کی جانب سے چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری کی مخالفت میں کئے جانے والے ہڑتال سے پہلے ہوا ہے ۔ زخمیوں کو ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے ۔بم ڈسپوزل اسکوارڈکے مطابق دھماکہ خیز مادہ میں پیلیٹ کا استعمال کیا گیا تھا جس کا وزن 10 گرام تھا۔گزشتہ سال 14 اگست کو بھی اسی جگہ دھماکہ خیز مادہ سے حملہ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT