Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد میں کرتی لال اور فور ایورمارک کا شاندار جیویلری شوروم

حیدرآباد میں کرتی لال اور فور ایورمارک کا شاندار جیویلری شوروم

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد میں کرتی لال اور فورایور مارک کا شاندار جیویلری شوروم کا قیام عمل میں آیا ہے جہاں معیاری ہیرے کے جواہرات کا منفرد کلکشن موجود ہے ۔ ان زیورات کو نئی ٹکنالوجی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے ۔ اس کی بناوٹ عمدہ اور دلکش ہے ۔ انگوٹھیوں کی تیاری میں منفرد پتھر کا استعمال کیا گیا ہے ۔ یہ شوروم ہیرے کے شاندار جواہرات کا مرکز ہے ۔ اس موقع پر صدر فورایور مارک انڈیا سچن جین نے کہا کہ کرتی لالس کے زیورات اس کی بناوٹ سے پہچانے جاتے ہیں ۔ ڈائرکٹر بزنس حکمت عملی سورج شانتا کمار نے کہا کہ کرتی لالس ایک منفرد نام ہے جہاں معیاری ہیرے کے زیورات دستیاب ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہماری کمپنی معیار کے تعلق سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی اور یہی ہماری پہچان ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT