Monday , July 24 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد کے کئی علاقوں میں مفت وائی فائی سہولت

حیدرآباد کے کئی علاقوں میں مفت وائی فائی سہولت

حیدرآباد۔ 20۔ جون۔ ( سیاست نیوز) مئیر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) بی رام موہن نے شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں مفت وائی فائی سہولت کا آغاز کیا۔اس سلسلہ میں شہر کی ایک ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں پہلی مرتبہ تین ہزار ہاٹ اسپاٹس کے ذریعہ عوام کو انٹرنیٹ کی خدمات فراہم کی جائیں گی ۔اس سلسلہ میں ایرٹیل ،اے سی ٹی فائبر نٹ ورک ،انڈس ٹاورشراکت دار ہیں۔

 

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT