Wednesday , May 24 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد ہوابازی مینوفیکچرنگ مرکز

حیدرآباد ہوابازی مینوفیکچرنگ مرکز

حیدرآباد۔/15فبروری ، ( سیاست نیوز) اسکول آف انٹرنیشنل اسٹڈیز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر شریکانت کونڈا پلی نے آج کہا کہ شہر حیدرآباد ایشیاء میں بڑی ہوا بازی مینوفیکچرنگ سے مربوط صنعت کا اہم مرکز ہے۔ یہاں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کئی بین الاقوامی دفاعی کمپنیاں قائم ہیں حیدرآباد بھی ایسی ڈیفنس ریسرچ  لیباریٹریز کیلئے فطری مقام رکھتا ہے۔
یہاں پر تعلیمی نیٹ ورک کو فوقیت حاصل ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT