Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد میں بارش کا امکان

حیدرآباد میں بارش کا امکان

حیدرآباد /12 مئی ( سیاست نیوز ) شمالی داخلی کرناٹک اور تلنگانہ پر طوفانی ہواؤں کے گشت کرنے میں اضافہ کے ساتھ کل بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT