Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / حیدرآباد کو گرین سٹی بنانے کے سلسلہ میں سی جی آر کی کانفرنس

حیدرآباد کو گرین سٹی بنانے کے سلسلہ میں سی جی آر کی کانفرنس

حیدرآباد ۔ 29 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : کونسل فار گرین ریولیوشن

( CGR ) کی جانب سے حیدرآباد شہر اور اس کے عوام کو درپیش مختلف مسائل اور چیالنجس پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک کانفرنس کا 31 دسمبر کو صبح 9-30 بجے سے یہاں سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشیل اسٹیڈیز ، بیگم پیٹ پر اہتمام کیا جائے گا ۔ جس کا مقصد حیدرآباد کو گرین سٹی بنانے کے سلسلہ میں کی جارہی کاوشوں میں حصہ ادا کرنا ہے ۔ آج یہاں یہ بتاتے ہوئے جی نارائن راؤ ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ، ماہر ماحولیات پروفیسر کے پرشوتم ریڈی اور دوسروں نے کہا کہ اس کانفرنس سے جی ایچ ایم سی کے اسپیشل آفیسر جناردھن ریڈی کے علاوہ مختلف امور جیسے لیک ، واٹر اور سیوریج کے ماہرین مخاطب کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT