Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / خاتون جھلس کر فوت

خاتون جھلس کر فوت

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ حافظ بابا نگر میں ایک خاتون کی خادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب موت ہوگئی ۔ کنچن باغ پولیس کے مطابق 30 سالہ خدیجہ جو حافظ بابا نگر علاقہ کے ساکن سید علی کی بیوی تھی ۔یہ خاتون 3 جون کے دن پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گئی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان کے مکان میں حادثہ پیش آیا جہاں علاج کے دوران کل رات خاتون فوت ہوگئی ۔ پولیس کنچن باغ نے مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT