Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / خاتون صنعت کاروں کے لیے مرکز کی خصوصی اسکیم

خاتون صنعت کاروں کے لیے مرکز کی خصوصی اسکیم

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : وزارت مائیکرو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزس میں ایک سینئیر عہدیدار نے کہا کہ مرکز کی جانب سے بہت جلد خاتون صنعت کاروں کے لیے ایک مخصوص اسکیم کا آغاز کیا جائے گا۔ وزارت کے جوائنٹ سکریٹری بی ایچ انیل کمار نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ خاتون انٹرپرائزس کے لیے یہ ایک خصوصی اسکیم ہوگی ۔ اسکیم کو ابھی قطعیت نہیں دیا گیا ہے ۔ تاہم توقع ہے کہ یہ اسکیم مالیاتی سال کے اختتام تک شروع ہوگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT