Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / خاتون ملازمین کی جانب سے وزیر صحت کا گھیراؤ

خاتون ملازمین کی جانب سے وزیر صحت کا گھیراؤ

حیدرآباد 29اگست (سیاست نیوز )محکمہ صحت کی خاتون ملازمین نے ان کے دیرینہ حل طلب مطالبات کو پورا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیر صحت لکشمار یڈی کے گھر کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی ۔ انہو ں نے سرکاری ملازمین کی طرز پر انہیں سہولتیں ‘ میٹرنٹی رخصت دینے اور خدمات کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ کیا ۔ ان ملازمین نے حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

TOPPOPULARRECENT