Friday , September 22 2017
Home / جرائم و حادثات / خاتون نے نومولود کو ہلاک کردیا

خاتون نے نومولود کو ہلاک کردیا

حیدرآباد 4 اپریل ( پی ٹی آئی ) ایک 22 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنی نو مولود لڑکی کو پانی کی بکیٹ میں ڈبو کر ہلاک کردیا ۔ اس نے یہ حرکت لڑکی کی پیدائش کے چند منٹ بعد ہی کی ۔ یہ خاتون کھمم ضلع سے تعلق رکھتی ہے اور پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ یہ خاتون غیر شادی شدہ ہے ۔ وہ گذشتہ ہفتے ایک دواخانہ میں لیب ٹیکنیشن کی حیثیت سے ملازم ہوئی تھی اور وہ حاملہ تھی ۔ رائے درگم پولیس کے بموجب اتوار کی شام اس خاتون نے رات 1.30 بجے نائیٹ شفٹ کے دوران لڑکی کو جنم دیا تھا اور چند منٹ میں اسے پانی میں ڈبو کر ہلاک کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT