Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / خاتون پر حملہ کرنے والے کو ریمانڈ

خاتون پر حملہ کرنے والے کو ریمانڈ

یلاریڈی /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خاتون پر حملہ کرنے کے کیس میں ایک شخص کو منڈل ناگی ریڈی پیٹ پولیس نے گرفتار کرکے رحمانڈ کیلئے بھیج دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناگی ریڈی پیٹ سے تعلق رکھنے والا راجو اور نارائنا کے درمیان 17 مارچ کو املی کے درخت سے املی جھگڑانے کے تعلق سے جھگڑا ہوا ۔ جس میں راجو آہنی سلاخ سے نارائنا پر حملہ کر رہا تھا کہ اس کی بیوی امووا درمیان میں آگئی جس سے اس کے سر پر وار ہوا اور یہ شدید زخمی ہوگئی ۔ متاثرہ کی شکایت پر راجو کو گرفتار کرکے ریمانڈ کیلئے بھیج دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT